ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

کتاب کی 28 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ :

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کتاب کی 28 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے  آج صبح  ( بروز بدھ ) تہران میں مصلی امام خمینی (رہ) میں کتاب کی 28 ویں بین الاقوامی  نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

اس موقع پر وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی جناب جنتی بھی رہبر معظم انقلاب اسلامی کے ہمراہ تھے کتاب کے بعض ناشرین نے تازہ شائع شدہ کتابوں اور کتاب شائع کرنے کے بارے میں رہبر معظم کو آگاہ کیا۔

700 /