ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

نماز کے دوران منہ میں بچا ہوا کھانا نگلنا

سوال: یہ دیکھتے ہوئے کہ نماز کے دوران کھانا اور پینا نماز کو باطل کردیتا ہے، کیا نماز کے دوران منہ میں بچا ہوا کھانا نگلنا یا بچی ہوئی مٹھائی وغیرہ چوسنا جائز ہے؟
جواب: منہ کے اطراف میں بچے ہوئے کھانے کے ذرات نگلنا یا مٹھائی یا چینی وغیرہ کے ذرات، جن کی معمولی سی مقدار منہ میں موجود ہو، کا چوسنا نماز باطل ہونے کا سبب نہیں بنتا۔
700 /