ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

اربعین مارچ میں خواتین کی شرکت

سوال: اربعین مارچ میں خواتین کی شرکت کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر شرعی ضابطوں اور متعلقہ قوانین کا خیال رکھا جائے تو خواتین کے لئے اربعین مارچ اور اس کی دیگر رسومات میں شرکت کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
700 /