ویب سائٹ دفتر رہبر معظم انقلاب اسلامی

فقه اور شرعی امور

نۓ سوالات کے جوابات (اپریل)
نۓ سوالات کے جوابات (اپریل)
هذا القسم یتکوّن من أحدث الأسئلة التی تمت الإجابة علیها من قبل قسم الاستفتائات فی مکتب سماحة السید القائد(حفظه الله) و یتم تحدیثه شهریاً ...
حج سے منصرف ہونا
حج سے منصرف ہونا
ناگہانی طور پر حج کے اخراجات بڑھنے اور سعودی حکومت کی جانب سے اضافی رقم کے مطالبے کے پیش نظر، کیا وہ شخص جس کے پاس حج کے اخراجات ہوں اور اس نے اس سال کے لئے اندراج کیا ہوا ہو نئے اضافی اخراجات بھی ادا کرے یا حج سے منصرف ہوسکتا ہے؟
وقف کے استعمال میں تبدیلی
وقف کے استعمال میں تبدیلی
مسجد کا زیریں طبقہ(بیسمنٹ) جو وقف کے لحاظ سے مسجد کا حکم رکھتا ہے، گودام (اسٹور روم) میں تبدیل ہوگیا ہے اور مسجد کے متولیوں کا ارادہ ہے کہ اس کے ایک حصے کو ورزش اور کھیل کے ہال اور اسی طرح ثقافتی امور کی کلاسوں کی جگہ میں تبدیل کردیں، کیا مذکورہ عمل شرعی طور پر اشکال رکھتا ہے؟